خوازہ خیلہ میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن، پولیس کا کریک ڈاؤن، متعدد کارکن گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سبحان اللہ خان) سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں پاکستان تحریک انصاف کے جاری ورکرز کے دوران مقامی پولیس نے کرکے متعدد کارکنان کو گرفتار کرلیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما محمد خان بھی گرفتار کارکنان میں شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیے: تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات سے بھاگنے لگی ،شیر افضل مروت کی 24 نیوز سے خصوصی گفتگو
پولیس کے مطابق ان کارکنان کو مختلف علاقوں سے حراست میں لیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ خوازہ خیلہ میں پولیس کی جانب سے آج ورکرز کنونشن کی اجازت نہیں دی گئی تھی جس کے باوجود پارٹی قیادت کی جانب سے جلسہ منعقد کیا گیا۔