پاکستان نے کورونا کو قابو کرلیا۔۔اموات میں نمایاں کمی۔۔مثبت کیسز کی شرح 1.35فیصد
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) پاکستانی حکومت کی بہتر حکمت عملی کے باعث کورونا کے پھیلاؤ پر قابو پا لیا گیا ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 6افراد جاں بحق ہوگئے۔ 572نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 1.35فیصد رہی۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں42ہزار96افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے،572مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، جبکہ ہسپتالوں میں داخل 1ہزار517مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Statistics 26 Oct 21:
— NCOC (@OfficialNcoc) October 26, 2021
Total Tests in Last 24 Hours: 42,096
Positive Cases: 572
Positivity %: 1.35%
Deaths : 6
Patients on Critical Care: 1517
یہ بھی پڑھیں:”ہم پاکستان سے ہاریں گے“دھونی کی 5 سال پہلے پیشگوئی کی ویڈیو وائرل