موبائل چوروں کو آسانی سے پکڑیں۔۔ویڈیو میں نیا طریقہ دیکھیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)کورین سیاح نے چوروں کا چہرہ سامنے لانے کیلئے نیا طریقہ ڈھونڈ لیا۔ اس دلچسپ طریقے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
العریبہ اردو کی جانب سے ٹویٹر پر شئیر کردہ ایک ویڈیو کے حوالے سے لکھا گیا ہے کہ’ کیا آپ دوسرے ممالک کی سیر میں اپنا فون گاڑی سے باہر لٹکا کر رکھیں گے‘؟۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کورین سیاح افریقی ممالک کی سیر کے دوران اپنا فون گاڑی کی کھڑی میں رکھ کر چوری چکاری کرنے والے افراد کی جانب سے فون چھیننے کی کوششوں کی ویڈیو بناتا ہے۔ اس مختلف طریقے سے موبائل چوری کرنے والے کا منحوس چہرہ کیمرے میں ریکارڈ ہو جاتا ہے۔ سیاح جونگ سو نے کوریا کے دارالحکومت میں سیول میں ایک یو ٹیوب چینل بنا رکھا ہے ، وہ افریقی ممالک میں ہونے والے جرائم کی نشاندہی کرتا ہے۔
ویڈیو: کیا آپ دوسرے ممالک کی سیر میں اپنا فون گاڑی سے باہر لٹکا کر رکھیں گے؟
— العربیہ اردو (@AlArabiya_Ur) October 25, 2021
سوشل میڈیا پر وائرل یہ کورین سیاح افریقی ممالک کی سیر کے دوران اپنا فون گاڑی کی کھڑی میں رکھ کر چوری چکاری کرنے والے افراد کی جانب سے فون چھیننے کی کوششوں کی ویڈیو بناتا ہے۔https://t.co/vHAa3WJ6DZ pic.twitter.com/ZgKmAtWkNN
یہ بھی پڑھیں: بشریٰ بی بی کی بیٹی کا نکاح، تصویر سامنے آ گئی