(24نیوز)وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہم ملاقات کی ۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ون آن ون ملاقات 2 گھنٹے جاری رہی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے بھی شرکت کی ۔ملاقات میں ملک میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست ۔۔۔ محمد شامی غدار قرار