جیت کا تسلسل برقرار کھنے کیلئے پرعز م  ہیں۔بابر اعظم

Oct 26, 2021 | 19:04:PM
بابراعظم میڈیا ٹاک
کیپشن: بابر اعظم فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہم جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کیلئے پر عزم ہیں۔

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔انہوں نے کہا کہ ہم جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کیلئے پر عزم ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم جلدی وکٹیں لینے کی کوشش کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں:ڈالر مزید مہنگا۔۔۔175روپے کی حدبھی عبور