(24نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کی ریاض میں سعودی ولی عہد سے ملاقات ہوئی ہے۔شہزادہ محمد بن سلمان وفدکوچھوڑکر وزیراعظم کواکیلےاپنےفارم ہاوس میں لےگئے۔سعودی ولی عہداپنےفارم ہاوس میں وزیراعظم شہبازشریف کے ساتھ اکیلئے ڈنرکریں گے۔یہاں ان کی وزیراعظم شہبازشریف سے ون آن ون ملاقات بھی ہوگی۔
وزیراعظم شہبازشریف کی ریاض میں سعودی ولی عہد سے ملاقات
Oct 26, 2022 | 00:29:AM