ارشد شریف کا جسد خاکی وصول کرنے اہل خانہ ایئرپورٹ روانہ

کیپشن: ارشد شریف کا جسد خاکی وصول کرنے کیلئےاہل خانہ روانہ ہو رہے ہیں(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوز) کینیا میں شہید کئے گئے سنیئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کا جسد خاکی وصول کرنے کیلئے ان کے اہل خانہ اسلام آباد ایئرپورٹ روانہ ہوگئے۔
مراد سعید بھی ایئرپورٹ روانہ ہوگئے،صحافی اور اینکرز بھی اہل خانہ کے ساتھ ایئرپورٹ کےلئے نکل پڑے۔