(ویب ڈیسک)امریکی ڈالر 2 روز نیچے آنے کے بعد آج پھر اڑان کے لیے پر تول رہا ہے جبکہ پاکستانی روپیہ تنزلی کا شکار ہے۔
آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 219 روپے 90 پیسے کا ہو گیا ہے۔
ضرور پڑھیں :سردیوں سے پہلے ہی گیس بحران کا سامنا ،شہری پریشان
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 219 روپے 73 پیسے پر بند ہوا تھا۔