24نیوز کی اسپیشل ٹویٹر پولنگ: 92فیصد افراد  ارشد شریف کے ملک چھوڑنے کی وجوہات پر تحقیقات کے حق میں

Oct 26, 2022 | 17:11:PM
24نیوز کی اسپیشل ٹویٹر پولنگ: 92فیصد افراد  ارشد شریف کے ملک چھوڑنے کی وجوہات پر تحقیقات کے حق میں
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر کی ارشد شریف کے ملک چھوڑنے کی وجوہات کی تحقیقات کروانے کے بیان پر 24نیوز نے اسپیشل ٹویٹر پولنگ کروائی جس میں 92فیصد افراد نے تحقیقات کرانے کے حق میں ووٹ دیا جبکہ 8فیصد افراد نے اس کی مخالفت کی۔  یاد رہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے ارشد شریف کے ملک چھوڑنے کی وجوہات پر تحقیقات کراونے پر زور دیا تھا اور کہا تھا کہ مقتوؒل صحافی کس کے مشورے پر ملک سے باہر گئے اور وہ کیا عوامل تھے کہ وہ ملک چھوڑ کر گئے، ان پر بھی تحقیقات ہونی چاہیں تاکہ اصل حقائق سامنے آسکیں۔