ضمنی انتخابات, عمران خان کو نوٹس جاری

Oct 26, 2022 | 19:27:PM

(24نیوز) این اے 45 ضمنی انتخاب میں انتخابی مہم میں صوبائی وزیر کی مدد لینے پر عمران خان کو نوٹس جاری کردیا گیا۔

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کرم نے عمران خان کو 27 اکتوبر کیلئے نوٹس جاری کیا، نوٹس میں ذاتی حیثیت میں یا وکیل کے ذریعے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزیدخبریں