بس بہت ہوگیا، فیصل واوڈا کا ارشد شریف کے قتل کے پیچھے حقائق سامنے لانے کا اعلان

Oct 26, 2022 | 21:10:PM
تحریک انصاف، رہنما، فیصل واوڈا، بس ہو گیا، آج سچ سامنے، لائوں گا،
کیپشن: فیصل واوڈا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے کہاہے کہ بس بہت ہوگیا، آج سچ سامنے لاﺅں گا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فیصل واوڈا نے کہا کہ ارشد شریف کے قتل کے پیچھے حقائق کیا ہیں سچ سامنے لاﺅں گا، ان کاکہناتھا کہ پاکستان اور معصوم پاکستانیوں کی حفاظت کیلئے کھڑا رہوں گا۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت اور کمپنی کے درمیان پیرا سیٹامول کی قیمت بڑھانے پر اتفاق