بس بہت ہوگیا، فیصل واوڈا کا ارشد شریف کے قتل کے پیچھے حقائق سامنے لانے کا اعلان

Oct 26, 2022 | 21:10:PM

(ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے کہاہے کہ بس بہت ہوگیا، آج سچ سامنے لاﺅں گا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں فیصل واوڈا نے کہا کہ ارشد شریف کے قتل کے پیچھے حقائق کیا ہیں سچ سامنے لاﺅں گا، ان کاکہناتھا کہ پاکستان اور معصوم پاکستانیوں کی حفاظت کیلئے کھڑا رہوں گا۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت اور کمپنی کے درمیان پیرا سیٹامول کی قیمت بڑھانے پر اتفاق

مزیدخبریں