الیکشن کمیشن نے اہم عہدیدار کو تبدیل کرنے کا کہہ دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عثمان خان)الیکشن کمیشن نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نوازمیمن کو تبدیل کرنے کا کہہ دیا.
تفصیلا ت کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مراسلہ جاری کیا ہے ، جس میں دو اعلیٰ عہدیداران کو تبدیل کرنے کا کہا گیا ہے ، الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کو بھی تبدیل کرنے کا کہہ دیا ہے ، تاحال دونوں افسران کو تبدیل کرنے کی وجہ سامنے نہیں آئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں :پنجاب اور سندھ حکومت ایک پیج پر