(عثمان خان)الیکشن کمیشن نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نوازمیمن کو تبدیل کرنے کا کہہ دیا.
تفصیلا ت کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو مراسلہ جاری کیا ہے ، جس میں دو اعلیٰ عہدیداران کو تبدیل کرنے کا کہا گیا ہے ، الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کو بھی تبدیل کرنے کا کہہ دیا ہے ، تاحال دونوں افسران کو تبدیل کرنے کی وجہ سامنے نہیں آئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں :پنجاب اور سندھ حکومت ایک پیج پر