(روزینہ علی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس خارج کرنے کی درخواست پر کل فیصلہ سنایا جائے گا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق محفوظ فیصلہ سنائیں گے،عدالت نے سائفر کیس میں درخواست ضمانت اور اخراج مقدمہ کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر رکھا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑی کمی؟ ترجمان پاک سوزوکی کا اہم بیان آگیا