میرعلی میں فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ ،8اہلکار شہیدپانچ زخمی

Oct 26, 2024 | 15:07:PM

(عامر شہزاد)شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ ہواہے،دھماکے میں 8 اہلکار شہید اورپانچ زخمی  ہوگئے۔

شمالی وزیرستان میں میر علی کے علاقے عیدک میں پولیس پوسٹ پر خودکش حملے کے نتیجے میں 8 پولیس اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

متاثرہ جگہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

 
 
 
 
 

مزیدخبریں