قومی ٹیم کےنئے کپتان کی تقرری کیلئے سلیکشن کمیٹی کا اجلاس جاری

Oct 26, 2024 | 20:48:PM
قومی ٹیم کےنئے کپتان کی تقرری کیلئے سلیکشن کمیٹی کا اجلاس جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(روزینہ علی)چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی زیر صدارت نئے کپتان کی تقرری ، زمبابوے اور آسٹریلیا کے دوروں کیلئے سکواڈ سے متعلق اجلاس جاری ہے ۔ 

ذرائع کے مطابق چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی کی زیر صدارت سلیکشن کمیٹی کا اجلاس سرینا ہوٹل میں جاری ہے اجلاس میں  منیجمنٹ کے سنیئر ممبران بھی شریک ہیں،جہاں سنٹرل کنٹریکٹ ،آسڑیلیا اور زمبابوے کے لیے سکواڈ  اور وائٹ بال کے نئے کپتان کے بارے میں بریفنگ جاری ہے۔ 
 یہ بھی پڑھیں: چیئرمین پی سی بی کی قومی ٹیم سے ملاقات،انگلینڈ کے خلاف فتح پر مبارکباد