چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا

Oct 26, 2024 | 20:49:PM

(امانت گشکوری)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا۔ 

ذرائع کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 8 نومبر کو ہوگا،7 نومبر کو انسداد دہشت گردی عدالتوں کے انتظامی ججز کا اجلاس بھی طلب کر لیا گیا،انسداد دہشت گردی عدالتوں کی پیش رفت رپورٹس بھی طلب کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:زین قریشی نے استعفیٰ دیدیا

مزیدخبریں