ٹی 20 اور ون ڈے کیلئے نئے کپتانوں کا انتخاب ہو گیا

Oct 26, 2024 | 22:29:PM
ٹی 20 اور ون ڈے کیلئے نئے کپتانوں کا انتخاب ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 اور ون ڈے کیلئے نئے کپتانوں کو انتخاب مکمل کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت سلیکشن کمیٹی اجلاس ہو اجس میں سلمان علی آغا کو ٹی 20اور محمد رضوان کو قومی ون ڈے ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ  کیا گیا ،ذرائع کا کہنا ہے کہ ساجد خان نعمان علی اور کامران غلام بھی دورہ آسٹریلیا ساؤتھ افریقہ اور زمبابوے میں قومی ٹیم کا حصہ ہونگے،نسیم شاہ ،محمد حسنین اور عباس آفریدی کی ٹیم میں واپسی کا امکان  ہے ،شاہین شاہ آفریدی اور بابر اعظم دورہ آسٹریلیا کےلئے آرام دینے کا فیصلہ ،چیئرمین پی سی بی آج کے اجلاس میں قومی ون ڈے اور ٹی 20ٹیم کی منظوری دینگے۔