(امانت گشکوری)سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقرری کے بعد سپریم جوڈیشل کونسل کی بھی تشکیل نو کردی گئی۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئرمین بن گئے،چیف جسٹس یحیی آفریدی اس سے قبل سپریم جوڈیشل کونسل کا حصہ نہیں تھے ۔
دو سینئر ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن ہونگے ،ہائیکورٹس کے دو سینئر ترین چیف جسٹس صاحبان بھی کونسل کا حصہ ہونگے۔
یہ بھی پڑھیں:عمران خان کی لیگل ٹیم سے نکالے جانے پر وکیل فیصل چودھری کا ردعمل بھی آ گیا