مستونگ ۔۔فورسز کی کارروائی ۔۔ کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک

Sep 26, 2021 | 11:00:AM
مستونگ ۔۔فورسز کی کارروائی ۔۔ کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مستونگ کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کا صوبائی امیر ہلاک ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق مستونگ کے علاقے کانک میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔
سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگرد کی شناخت ممتاز کے نام سے ہوئی ہے جو فورسز کے اہلکاروں اور شہریوں پر متعدد حملوں میں ملوث تھا۔
یہ بھی پڑھیں:طلبا کے لئے بری خبر۔۔رزلٹ جاری نہیں ہوگا