ذہنی معذور شوہر نے بیوی کو کلہاڑیاں مار کر قتل کر دیا

Sep 26, 2021 | 15:44:PM
ٹھٹہ،شوہر،بیوی،قتل،پولیس
کیپشن: ذہنی معذور شوہر نے بیوی کو کلہاڑیاں مار کر قتل کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ٹھٹھہ کے نواحی گاؤں بگھاڑ موری  میں ذہنی معذور شوہر نے اپنی بیوی کو بیدردی سے قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق گل شیر ملاح نے کلہاڑیاں مار کر اپنی بیوی عزیزہ ملاح کو موت کے گھاٹ اتارا،ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے، قاتل کا ذہنی توازن درست نہیں تفتیش  جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 6 سالہ بچے نے چھوٹے بھائی کو قتل کر دیا..وجہ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے