ذہنی معذور شوہر نے بیوی کو کلہاڑیاں مار کر قتل کر دیا

Sep 26, 2021 | 15:44:PM

(24نیوز)ٹھٹھہ کے نواحی گاؤں بگھاڑ موری  میں ذہنی معذور شوہر نے اپنی بیوی کو بیدردی سے قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق گل شیر ملاح نے کلہاڑیاں مار کر اپنی بیوی عزیزہ ملاح کو موت کے گھاٹ اتارا،ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے، قاتل کا ذہنی توازن درست نہیں تفتیش  جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 6 سالہ بچے نے چھوٹے بھائی کو قتل کر دیا..وجہ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے
 

مزیدخبریں