(24نیوز)نائب ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ انتقال کر گئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ماں کے بغیر زندگی مشکل ہو جاتی ہے، اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے۔
یہ بھی پڑھیں۔بے باک ادا کا رہ عالیہ بھٹ نے ایسا کیا شیئر کر دیا کہ سوشل میڈیا کا ماحول گرمادیا۔۔ویڈیو وائرل
ترجمان افغان حکومت ذبیح اللہ مجاہد کی والدہ انتقال کر گئیں
Sep 26, 2021 | 21:16:PM