بغاوت پر اکسانے کا الزام، عدالت نے فواد چودھری کو بری کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احتشام کیانی)فواد چودھری کیخلاف بغاوت پر اکسانے کا الزام، اسلام آباد کی عدالت نے فواد چودھری کو بری کردیا۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بریت کی درخواست پر فیصلہ سنایا،فواد چودھری پر الیکشن کمیشن کو منشی کہنے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔