روس نے اٹلی کے سفارتکار کو بے دخل کردیا

Apr 27, 2021 | 10:45:AM
روس نے اٹلی کے سفارتکار کو بے دخل کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)روس نے اٹلی کے سفارتکار کو ملک سے بے دخل کردیا۔

 خبر ایجنسی کے مطابق روس نے یہ اقدام اٹلی کی جانب سے2 روسی سفارتکاروں کو ملک سے نکالنے پر جواب میں اٹھایا۔روس نے اپنے سفارتکاروں کے بےدخلی پر اطالوی سفیر کو بھی طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کرایا۔

واضح رہے کہ  اٹلی نے جاسوسی کے الزام میں2 روسی سفارت کاروں کو بےدخل کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:تر کی میں مکمل لا ک ڈاﺅن۔۔تاریخ کا اعلا ن کر دیا گیا