ایک انڈے کے بدلے تین اسلحہ لائسنس۔۔کس نے حاصل کئے

Apr 27, 2021 | 16:34:PM
 ایک انڈے کے بدلے تین اسلحہ لائسنس۔۔کس نے حاصل کئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایک انڈے کے بدلے تین اسلحہ لائسنس۔ وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری پرمعاون خصوصی شہباز گل کو تین اسلحہ لائسنس رکھنے کی منظوری دیدی ۔

کابینہ کے فیصلے کے مطابق شہباز گل کو ایک 223 بور اور 2 اے کے 47 اسلحہ رکھنے کی اجازت ہو گی ۔
واضح رہے کہ شہباز گل پر حالیہ حملوں کے باعث اسلحہ لائسنس کے اجرا کی منظوری دی گئی۔یاد رہے شہباز گل کو لاہور عدالت پیشی کے موقع پر مخالف سیاسی جماعت کے کارکنوں نے انڈہ مارا تھا ۔  

یہ بھی پڑھیں۔عید الفطر، این سی او سی نے سخت پابندیاں عائد کردیں