مشکل وقت میں ساتھ دینے پر شکرگزار ہوں، شہبازشریف کی پرنسپل سٹاف آفیسر کے اہلخانہ سے ملاقات

Apr 27, 2021 | 17:58:PM

(24 نیوز)مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہبازشریف کی اپنے پرسنل سٹاف آفیسر کے گھر آمد، مشکل وقت میں ساتھ دینے پر شکریہ ادا کیا۔

تفصیلات کے مطابق صدرمسلم لیگ ن میاں شہبازشریف نے سواتی خان اور مراد خان کے اہلخانہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے میاں شہبازشریف کے ہمراہ یادگاری تصاویر بھی دکھائی ۔صدر مسلم لیگ ن کہا کہ سواتی خان کا گھر مسلم لیگ ن کا فخر ہے شہبازشریف مسلم لیگ ن آپ کے خاندان کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کرئے گئی ۔
شہبازشریف نے کہا کہ مراد نے آپ کے بیٹے ہونے کا ثبوت دیا ، اس موقع پر حمزہ شہباز ،ریاض سواتی خان ،نوید سواتی خان،عادل خان،میاں اسلم سلیم،شہاب بشارت،صلاح الدین پہی ،،فیضان منظورسمیت دیگر موجودتھے۔
یہ بھی پڑھیں:خسرو بختیارکی شوگر مل کیخلاف کارروائی ۔۔ تحقیقاتی افسر رضوان کوہٹانے کی اندورنی کہانی سامنے آگئی

مزیدخبریں