سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے بارے  میں پریشان کن خبرسامنے  آ گئی

Apr 27, 2022 | 15:47:PM
سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے بارے  میں پریشان کن خبرسامنے  آ گئی
کیپشن: جاوید ہاشمی(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کو دل میں تکلیف ہونے پر  ہسپتال لے جایا گیا ہے۔

جاوید ہاشمی ملتان کے انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنے کیلئے پہنچے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ سینے میں درد محسوس ہوا تو چیک آپ کیلئے ہسپتال آیا ہوں۔ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ تھوڑے دن انتظار کریں پھر آپ کی سرجری کریں گے۔سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے کہا کہ عمران خان حکومت کے 5 سال پورے کرتے مگر ان کے طرزِ حکومت نے اس کی گنجائش ہی نہیں چھوڑی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ کے حلف پر ہائیکورٹ کا فیصلہ۔ گورنر پنجاب نے بھی بڑا قدم اٹھا لیا