(ویب ڈیسک) لاہور کی نشتر کالونی میں 8 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم فیضان کو گرفتار کیا تو اس نے مزید دو بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے اور ہمسایے کے بچے کو بھی قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیے: حافظ آباد، جنونیت کی انتہا، نوجوان نے لڑکی کو گولی مار کر خود کشی کرلی
پولیس حکام کے مطابق ملزم فیضان نے 2021ء میں اپنےچھوٹے بھائی کو قتل کیا تھا جبکہ ملزم زیادتی کے بعد بچوں کو سر میں اینٹ مار کر قتل کرتا تھا۔