مزدوروں کے عالمی دن پر حکومت سندھ نے چھٹی کا اعلان کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر حکومت سندھ عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
محنت کشوں کے عالم دن کے موقع پر سندھ سرکار نے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ جس کے تحت یکم مئی پیر کے روز تمام دفاتر بند رہیں گے۔
حکومت سندھ کی جانب سے پیر کے روز سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے، بلدیاتی کاؤنسلز بھی بند رہیں گے، سکول، کالج و جامعات بھی بند رہیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستانی ماہر سٹی ڈیزائنرنے امریکی ایوارڈ اپنے نام کر لیا
سندھ سرکار کے حکم پر محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔