ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، زرمبادلہ ذخائربڑھ گئے 

Apr 27, 2023 | 18:39:PM
ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، زرمبادلہ ذخائربڑھ گئے 
کیپشن: ڈالرز، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر، سٹیٹ بینک کے ذخائر بڑھ کر 4.46 ارب ڈالر ہو گئے۔
ترجمان سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہاہے کہ سٹیٹ بینک کے ذخائر میں 3 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا،مرکزی بینک کے ذخائر 4.43 ارب ڈالر سے بڑھ کر 4.46 ارب ڈالر ہوگئے،ترجمان کاکہناتھا کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 3 کروڑ ڈالر اضافے سے 5.56 ارب ڈالر ہوگئے،ملکی مجموعی ذخائر 6 کروڑ ڈالر اضافے سے 10 ارب 2 کروڑ 40 لاکھ ڈالر ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں: سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی