(زین مدنی)ماضی کی معروف اداکارہ زمرد خان کینسرمیں مبتلا ہوگئیں۔
تفصیلات کے مطابق زمرد خان کی بیٹی پریا خان نے اپنی والدہ کی بیماری کی تصدیق کرتے ہوئے بتانا تھا کہ "انکی والدہ زمرد خان کینسر کے آخری سٹیج پر ہے، ڈاکٹرز نے بھی لاعلاج قرار دے دیا ہے"۔
پریا خان نے مداحوں سے دعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ "میری والدہ کی صحت کیلئے دعا کریں"۔
یاد رہے کہ زمرد خان نےکئی بے شمار فلموں ڈراموں اور تھیٹر پر کام کیا ۔