(24 نیوز)متحدہ عرب امارات کی ریاست فجرہ میں مقیم رہائشوں نے صبح کے اوائل میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یو اے ای میں زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 3.03 بجے آیا، جس کی گہرائی 5 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی شدت 2.8 ریکارڈ کی گئی تھی۔
نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست فجرہ میں مقیم رہائشوں نے صبح کے اوائل میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے۔
زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 3 بجکر 3 منٹ پر ساحل کھور فکن سے 5 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستانی لڑکی کے جسم میں بھارتی شہری کادل دھڑکنے لگا