ہوٹلز بند کرنے کی خبر میں صداقت نہیں؛ ڈی سی اسلام آباد
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں ہوٹلز بند کرنے کی خبر میں صداقت نہیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ ہوٹلز میں رہائش پذیر میں سے کسی کو نکالا نہیں جارہا ۔ تاہم نئی بکنگ میں بین الاقوامی ٹرانزٹ مسافروں کو ترجیح دینے کی درخواست کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کابل ایئر پورٹ دھماکوں سے گونج اٹھا ، 10امریکی فوجیوں سمیت 60افراد ہلاک