صحافی کا جا رحانہ سوال، شیری رحمٰن کا رنگ اُڑ گیا ، پی پی رہنما اُٹھ کر چلے گئے

Aug 27, 2023 | 00:18:AM
صحافی کا جا رحانہ سوال، شیری رحمٰن کا رنگ اُڑ گیا ، پی پی رہنما اُٹھ کر چلے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) صحافی کے جا رحانہ سوال پر  شیری رحمٰن کا رنگ اُڑ گیا۔

صحافی کے جارحانہ سوال پر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی شیری رحمٰن کے چہرے کا رنگ اُڑ گیا۔ پی پی پی رہنما شیری رحمٰن دیگر پارٹی رہنماؤں شازیہ مری، مراد علی شاہ اور فیصل کریم کنڈی و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہیں تھیں۔ صحافی کی جانب سے الیکشن سے متعلق کیے جانے والے سوال پر پارٹی رہنماؤں نے پارٹی کا مؤقف ظاہر کیا کہ پیپلز پارٹی بھی چاہتی ہے کہ انتخابات 90 روز کے اندر ہوں۔ انہوں نے صحافی کے الیکشن سے متعلق سوال کرنے پر کچھ اور وضاحت پیش کی اور یہ کہتے ہوئے تمام پی پی رہنما اُٹھ کر چلے گئے کہ میٹنگ میں جانا ہے اور پیچھے سے کٹ ہو بھی ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بجلی کے بل معاف؟ نگران وزیراعظم کا بڑا فیصلہ