48 گھنٹے اہم، بجلی کے بل معاف؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) بجلی کے بل معاف؟ اگلے 48 گھنٹے انتہائی اہم ہیں۔
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے بجلی کے بھاری بلوں پر آج بلائے گئے ہنگامی اجلاس میں مزید 48 گھنٹوں کا وقت مانگ لیا ہے۔ اگلے 48 گھنٹوں میں بجلی کے بلوں سے متعلق نگران وزیراعظم فیصلہ کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: بجلی کے بل معاف؟ نگران وزیراعظم کا بڑا فیصلہ