عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

Aug 27, 2024 | 00:53:AM
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے۔

 غیر ملکی میڈیا کے برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 81 ڈالر فی بیرل کی سطح سےتجاوز کرگئی ہے، امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت فروخت 78 ڈالر فی بیرل کی سطح کے قریب ہ۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں 3 فیصد کمی  بھی دیکھی گئی ہے اور  1 ڈالر 96 سینٹس میں فروخت ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سولر پینلزکی آڑ میں اربوں روپےکی منی لانڈرنگ کا انکشاف