خیر پور:جائیداد کے تنازعہ پر بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا

Aug 27, 2024 | 10:11:AM
خیر پور:جائیداد کے تنازعہ پر بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( وقار حسین منگی)خیرپورمیں جائیداد کے تنازعے نے بھائی کے ہاتھوں بھائی کو قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق خیرپور میں گجو کے علاقےاے سیکشن تھانے کی حدود میں بڑے بھائی نے  فائرنگ کرکے چھوٹا بھائی قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق واقعہ زرعی زمین کے تنازع پر پیش آیا ہے مزید انکوائری کر رہے ہیں جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخواکابینہ میں اکھاڑپچھاڑ کس کوکون سامحکمہ مل گیا؟

پولیس کا کہنا ہے کہ  ملزم موقع سے فرار ہوگیا ہےجبکہ جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔