( ارشاد قریشی)راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتوں کا دن ،4وکلاء کو ملاقات کی اجازت مل گئی۔
جیل کے گیٹ نمبر 5سے تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات کیلئے لطیف کھوسہ،سمیر کھوسہ،علی عزیز بھنڈاری،عزیرکرامت بھنڈاری روانہ ہوئے۔
ایڈووکیٹ مشال یوسفزئی،علیمہ خان کو ملاقات کی اجازت نہ ملی۔