سابق پاکستانی سوئمر معید مصطفٰی کینیڈا میں انتقال کرگئے 

Aug 27, 2024 | 19:37:PM

(حافظ شہباز علی)سابق پاکستانی سوئمر معید مصطفٰی 31 برس کی عمر میں کینیڈا میں انتقال کرگئے ۔

 معید مصطفٰی کی میت بدھ کو کینیڈا سے لاہور پہنچائی جائے گی، معید مصطفی نے 2007 میں ایشین سوئمنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے سلور میڈل جیتا تھا،سوئمنگ کوچ حفیظ بھٹی نے مرحوم کی ناگہانی وفات پر اظہار تعزیت کیا ہے۔

مزیدخبریں