لاہور میں 5 نئی تحصیلوں کا اضافہ، کل تعداد کتنی ہو گئی ؟جانیے

Aug 27, 2024 | 20:39:PM
لاہور میں 5 نئی تحصیلوں کا اضافہ، کل تعداد کتنی ہو گئی ؟جانیے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) پنجاب کے دارالخلافہ لاہور میں  5 نئی تحصیلوں کی سمری وزیر اعلی پنجاب کو ارسال کی گی تھی، جس کی منظوری دیدی گئی ہے ۔

وزیر اعلی پنجاب کی منظوری کے بعد لاہور کی نئی 5 تحصیلوں کی منظوری صوبائی کابینہ نے دی، نئی 5 تحصیلوں کی منظوری سے لاہور میں تحصیلوں کی تعداد 10 ہو گی ہے،لاہور کی 5 نئی تحصیلوں میں واہگہ، جلو، شاہدرہ، نیاز بیگ اور نشتر شامل ہیں جبکہ لاہور سٹی، رائے ونڈ، ماڈل ٹاؤن، کینٹ اور شالیمار تحصیلیں پہلے ہی موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024ایوانِ بالا سے بھی منظور