شازیہ منظور اب بالی ووڈ میں گلوکاری کے جوہر دیکھائیں گی

Aug 27, 2024 | 21:27:PM

(زین مدنی )پاکستانی معروف گلوکارہ شازیہ منظور اب بالی ووڈ  کیلئے گانے گائیں گی ۔ 

شازیہ منظور کو بھارتی پنجابی کامیڈی فلموں کے معروف ہدایتکار نے بطور گلوکارہ ساین کر لیا  گیا ، شازیہ منظور 2 بھارتی کامیڈی فلموں کے لیے تین گانے گائیں گی ،دو گانے اکیلے جب کہ ایک گانا ڈیوٹ بھارتی گلوکار کے ساتھ گائیں گی ،

معاہدہ طے پاگیا فلمیں ان دنوں تیاری کے مراحل میں ہیں جن کی عکسبندی کینیڈا اور لندن میں ہو گی۔

مزیدخبریں