وزیراعظم کی ہرنائی میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

Dec 27, 2020 | 17:44:PM
وزیراعظم کی ہرنائی میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان نے ہرنائی میں ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشت گردوں کے حملے میں 7بہادرجوانوں کی شہادت پردکھی ہوں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پروزیراعظم عمران خان نے شہیداہلکاروں کے اہلخانہ سے اظہارتعزیت کرتے ہوئے کہاہے کہ پوری قوم بہادرجوانوں کےساتھ کھڑی ہے،ان کاکہنا ہے کہ حملہ کرنے والے دہشتگردوں کوبھارت کی پشت پناہی حاصل ہوتی ہے۔