صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات سردار آصف نکئی کورونا میں مبتلا

Dec 27, 2020 | 21:42:PM
صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات سردار آصف نکئی کورونا میں مبتلا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات سردار آصف نکئی کورونا میں مبتلا ہو گئے، صوبائی وزیر نے خودکو قرنطینہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق سردار آصف نکئی نے طبیعت ناساز ہونے پر کورونا ٹیسٹ کرایاتھا، کورونا رپورٹ مثبت آنے پر انہوں نے ہر طرح کی پبلک میٹنگز ترک کر دیںاورپندرہ روز کےلئے خودکو قرنطینہ کرلیا۔