(24 نیوز)اسلام آباد میں سیکرٹری سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے سرکاری گھر میں چوری کی واردات ہوئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تمام اہل خانہ گھر سے کہیں باہر گئے ہوئے تھے۔ترجمان اسلام آباد پولیس نے کہا کہ واردات سے متعلق پولیس تفتیش کر رہی ہے، جلد ملزمان گرفتار کرلئے جائیں گے۔
سیکرٹری سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کے سرکاری گھر میں چوری کی واردات
Dec 27, 2020 | 22:58:PM