نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر غور کیا جائیگا۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل سکیورٹی کونسل کے اجلاس میں افغانستان سمیت قومی سلامتی کے دیگر معاملات بھی زیر غور آئیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں دھند کے ڈیرے۔۔ محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنا دی
نیشنل سکیورٹی کمیٹی اجلاس میں عسکری حکام اور سینئر وزرا اور وزیرداخلہ شیخ رشید ، فوادچودھری اور معید یوسف شرکت کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:بھارتی اداکارہ سنی لیون مشکل میں پھنس گئیں