پنجاب حکومت نے ٹیچربھرتی کرنے کی منظوری دیدی

Dec 27, 2021 | 12:08:PM
بیروزگار افراد کے لئے خوشخبری
کیپشن: بیروزگار افراد فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز) وزیر اعلیٰٰ  پنجاب  عثمان بزدار نےمحکمہ سکولز ایجوکیشن میں16ہزارٹیچرز کی بھرتی کی منظوری دے دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰٰ  پنجاب عثمان بزدار نےمحکمہ سکولز ایجوکیشن میں16ہزارٹیچرز کی بھرتی کی منظوری دے دی ،وزیر اعلیٰ  پنجاب  نے11ہزار درجہ چہارم کے ملازمین کی بھرتی کی منظوری  دیدی ۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں دھند کے ڈیرے۔۔ محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنا دی

سیکرٹری سکولز ایجوکیشن غلام فرید کا کہنا تھا کہ  محکمہ سکولز ایجوکیشن70 ہزار عربی ٹیچرز کی ٹریننگ کرا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

قرآن مجید سکولز میں لازمی پڑھانے کیلئےعربی ٹیچرز کی ٹریننگ اور نئی اسامیاں تخلیق کی جارہی ہیں۔