سلمان خان  نے اب تک شادی کیوں نہیں ؟۔۔ وجہ سامنے آ گئی

Dec 27, 2021 | 12:32:PM
سلمان خان شادی کیوں نہیں کررہے ہیں وجہ سامنے آ گئی
کیپشن: سلمان خان ریکھا فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار سلمان خان نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ وجہ سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق بالی وڈ سپر سٹار سلمان خان کے مختلف اداکارائوں سنگیتا بجلانی، ایشوریا رائے اورکترینہ کیف کے ساتھ سلمان خان کی شادی کے چرچے تو ہوئے لیکن شادی نہ ہوسکی۔ اب سلمان خان کی شادی نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔

 بالی وڈ سٹارسلمان خان نے ایک انٹرویومیں یہ انکشاف کیا تھا  کہ ان کی اب تک شادی نہ کرنے وجہ ماضی کی مقبول ہیروئن ریکھا ہیں کیونکہ وہ بچپن سے ریکھا کے پرستارتھے اوران سے شادی کرنا چاہتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: بے روزگار افراد کیلئے خوشخبری

 انہوں نے بتایا کہ ریکھا ان کی پڑوسی تھیں جن کوواک پرجاتا دیکھنے کے لئے وہ صبح  ساڑھے 5 بجے اٹھ جایا کرتے تھے۔دوستوں کے ساتھ ریکھا کی یوگا کلاس میں بھی داخلہ لیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں دھند کے ڈیرے۔۔ محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنا دی

 بالی وڈ سٹارکا کہنا تھا کہ شاید یہی وجہ ہے کہ اب تک میری شادی نہیں ہوسکی۔