ہربھجن سنگھ کا شعیب اختر کی والدہ کے انتقال پر تغزیتی پیغام
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی والدہ کے انتقال پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق سپنر ہربھجن سنگھ نے بھی تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ کا کہنا تھا آپ کے اس مشکل وقت میں ، میں آپ سے دلی تعزیت کرتا ہوں، آپ اس مشکل وقت میں مضبوط رہیں۔
Just wanted to reach out and let you know that you have my heartfelt condolences during this difficult time. May she rests in peace. Be strong my brother. Waheguru Mehar kare???????? https://t.co/jpoz51fF7a
— Harbhajan Turbanator (@harbhajan_singh) December 26, 2021
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کی والدہ ہفتے کے روز رات گئے انتقال کرگئی تھیں۔ شعیب اختر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر رات گئے اپنی والدہ کے انتقال کے حوالے سے پیغام جاری کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:بے روزگار افراد کیلئے خوشخبری
شعیب اختر کی والدہ کے انتقال کی خبر سن کر قومی کرکٹرز کے علاوہ دوسرے ملکوں کے کھلاڑیوں نے اظہار افسوس کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں دھند کے ڈیرے۔۔ محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنا دی